سوال نمبر:4232
کیا خواتین حیض و نفاس میں فیوظات محمدیۃ سے روزانہ کے اوراد و واظائف پڑھ سکتی ہیں ؟
- سائل: شمائلا نازمقام: راول پنڈی
- تاریخ اشاعت: 31 مئی 2017ء
جواب:
خواتین حیض و نفاس کے ایام میں اذکار، وظائف اور درود و سلام پڑھ سکتی ہیں۔ وضاحت
کے لیے ملاحظہ کیجیے:
کیا حائضہ
وظائف پڑھ سکتی ہے؟
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔