مباح کسے کہتے ہیں؟


سوال نمبر:420
مباح کسے کہتے ہیں؟

  • تاریخ اشاعت: 26 جنوری 2011ء

زمرہ: مباح  |  عبادات

جواب:

وہ کام جو شرعاً حلال ہو نہ حرام۔ اس فعل کو اپنی مرضی سے کرنے یا نہ کرنے پر عتاب ہے نہ ثواب اور یہی مباح ہے۔ مثلاً لذیذ کھانے کھانا اور نفیس کپڑے پہننا۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔