Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - مستحب کسے کہتے ہیں؟

مستحب کسے کہتے ہیں؟

موضوع: مستحب  |  عبادات  |  عبادات

سوال نمبر 419:
مستحب کسے کہتے ہیں؟

جواب:

مستحب ایسا فعل ہے جس کے کرنے والے کو ثواب ہو گا اور نہ کرنے والے کو گناہ اور عذاب نہیں ہو گا۔ جیسے وضو کے بعد دو رکعت نفل پڑھنا مستحب ہے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔


Your Comments