سوال نمبر:4176
السلام علیکم! مفتی صاحب میں نے خواب دیکھا ہے کہ کوئی مجھے خواب میں کہ رہا ہے کہ سورہ طہ کی تلاوت کیا کرو۔ اس کی تعبیر کیا ہے؟
- سائل: سیرت صبامقام: راجہ جنگ، قصور
- تاریخ اشاعت: 03 اپریل 2017ء
جواب:
آپ ایامِ حیض و نفاس کے علاوہ روزانہ تلاوتِ قرآنِ مجید کو اپنا معمول بنائیں۔ سورہ
طٰہٰ کی روزانہ تلاوت آفات سے سلامتی دیتی ہے اور نیک و جائز خواہشات پوری ہوتی ہیں۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔