موضوع: سنت | عبادات | زکوۃ
سوال نمبر 416: سنت کی کتنی اقسام ہیں؟
جواب:
سنت کی دو اقسام ہیں:
سنتِ مؤکدہ سنتِ غیر مؤکدہ
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔