Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - کیا کیمیونسٹوں کے ساتھ دوستی رکھنا جائز ہے؟

کیا کیمیونسٹوں کے ساتھ دوستی رکھنا جائز ہے؟

موضوع: متفرق مسائل

سوال پوچھنے والے کا نام: فضل خالق خان       مقام: کراچی، پاکستان

سوال نمبر 4137:
کیا اشتمالیوں (communists) کے ساتھ دوستی کرنا اور تعلقات رکھنا یا ان کے ساتھ کھانا کھانا جائز ہے؟

جواب:

مرتد اور برسرِپیکار کافروں کے علاوہ ہر انسان سے تعلقات رکھنا، نیکی و احسان کا سلوک کرنا اور ان کے حلال کھانے میں شریک ہونا جائز ہے۔ مزید وضاحت کے لیے ملاحظہ کیجیے:

  1. غیرمسلم سے تعلقات رکھنے کا کیا حکم ہے؟
  2. کیا مسلمان کسی غیر مسلم کے ساتھ کھانا کھا سکتا ہے؟

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: عبدالقیوم ہزاروی

تاریخ اشاعت: 2017-02-27


Your Comments