سوال نمبر:4137
کیا اشتمالیوں (communists) کے ساتھ دوستی کرنا اور تعلقات رکھنا یا ان کے ساتھ کھانا کھانا جائز ہے؟
- سائل: فضل خالق خانمقام: کراچی، پاکستان
- تاریخ اشاعت: 27 فروری 2017ء
جواب:
مرتد اور برسرِپیکار کافروں کے علاوہ ہر انسان سے تعلقات رکھنا، نیکی
و احسان کا سلوک کرنا اور ان کے حلال کھانے میں شریک ہونا جائز ہے۔ مزید وضاحت کے لیے
ملاحظہ کیجیے:
- غیرمسلم
سے تعلقات رکھنے کا کیا حکم ہے؟
- کیا
مسلمان کسی غیر مسلم کے ساتھ کھانا کھا سکتا ہے؟
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔