Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - کیا غازی عباس (رض) کا عَلم لگانا جائز ہے؟

کیا غازی عباس (رض) کا عَلم لگانا جائز ہے؟

موضوع: متفرق مسائل

سوال پوچھنے والے کا نام: ملک اطلس اعوان       مقام: چکڑالہ، میانوالی

سوال نمبر 4110:
کیا گھرمیں غازی عباس کا عَلم لگانا جائز ہے؟ براہِ مہربانی زرا تفصیل سے بیان فرمایے گا۔

جواب:

لشکر حسینی کے علمبردار اور قمر بنی ہاشم حضرت غازی عباس رضی اللہ عنہ سے عقیدت کے اظہار کے لیے عَلم لگانا جائز ہے۔ اگر اس میں کسی قسم کی خلافِ شرع خرافات شامل نہ ہوں تو صرف علم لگانے میں کوئی حرج نہیں۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: محمد شبیر قادری

تاریخ اشاعت: 2017-02-18


Your Comments