کیا موبائل یا ٹیب کی سکرین پر تلاوت کے لیے باوضو ہونا ضروری ہے؟

سوال نمبر:3987
کیا موبائل یا ٹیب پر قرآنِ‌ پاک پڑھنے کے لیے باوضو ہونا ضروری ہے؟

  • سائل: عبدالرحیم محمد میراںمقام: بحرین
  • تاریخ اشاعت: 25 جولائی 2016ء

زمرہ: جدید فقہی مسائل

جواب:

موبائل فون پر یا کمپیوٹر سکرین سے بغیر وضو کے قرآنِ مجید کو پڑھا جاسکتا ہے، تاہم کلام اللہ کی عزت و وقار کے پیشِ نظر ادب کا تقاضا یہی ہے کہ وضو کی حالت میں ہی قرآنِ مجید کی تلاوت کی جائے۔ جواب کی مزید وضاحت کے ملاحظہ کیجیے:

کیا موبائل پر قرآنِ پاک پڑھنے کے لیے باوضو ہونا ضروری ہے؟

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: محمد شبیر قادری

اہم سوالات
  • بٹ کوئن کی ٹریڈنگ کا کیا حکم ہے؟
  • کاروباری شراکت کے اسلامی اصول کیا ہیں؟
  • وطن سے محبت کی شرعی حیثیت کیا ہے؟