سوال نمبر:3975
السلام علیکم! میرا سوال یہ ہے کہ شوہر و زن میں سے کسی ایک کی وفات کے بعد کیا دوسرا نامحرم ہوجاتا ہے؟ کیا میاں بیوی ایک دوسرے کا آخری دیدار کر سکتے ہیں؟
- سائل: نبیل احمد صدیقیمقام: کراچی
- تاریخ اشاعت: 23 جولائی 2016ء
جواب:
شوہر و زن میں سے کسی ایک کے وصال پر نکاح ختم ہوجاتا ہے، لیکن آخری دیدار کر
سکتے ہیں۔ ممانعت کی کوئی دلیل نہیں۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔