Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - کیا میاں‌، بیوی ایک دوسرے کا آخری دیدار کر سکتے ہیں؟

کیا میاں‌، بیوی ایک دوسرے کا آخری دیدار کر سکتے ہیں؟

موضوع: معاملات

سوال پوچھنے والے کا نام: نبیل احمد صدیقی       مقام: کراچی

سوال نمبر 3975:
السلام علیکم! میرا سوال یہ ہے کہ شوہر و زن میں سے کسی ایک کی وفات کے بعد کیا دوسرا نامحرم ہوجاتا ہے؟ کیا میاں بیوی ایک دوسرے کا آخری دیدار کر سکتے ہیں؟

جواب:

شوہر و زن میں سے کسی ایک کے وصال پر نکاح ختم ہوجاتا ہے، لیکن آخری دیدار کر سکتے ہیں۔ ممانعت کی کوئی دلیل نہیں۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: محمد شبیر قادری

تاریخ اشاعت: 2016-07-23


Your Comments