Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - روزے میں‌ انسولین لگانے کا کیا حکم ہے؟

روزے میں‌ انسولین لگانے کا کیا حکم ہے؟

موضوع: روزہ  |  مریض کے روزہ کے احکام

سوال پوچھنے والے کا نام: عبدالفہیم       مقام: کراچی

سوال نمبر 3959:
روزے میں‌ انسولین لگانے کا کیا حکم ہے؟

جواب:

روزے کے دوران جو چیز بطور دوا یا غذا جسم میں داخل کی جائے اس سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے۔ انسولین بھی ایک دوا ہے، جو جسم کے کئی نظاموں پر اثرانداز ہوتی ہے۔ اس لیے روزے میں انسولین لینا جائز نہیں۔ طبی معالج سے مشورے کے بعد، کوشش کریں کہ سحری اور افطاری میں انسولین لگوا لیں۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: عبدالقیوم ہزاروی

تاریخ اشاعت: 2016-06-22


Your Comments