Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - قرآنِ پاک پر ہاتھ رکھ کر قسم کھانے کا کیا حکم ہے؟

قرآنِ پاک پر ہاتھ رکھ کر قسم کھانے کا کیا حکم ہے؟

موضوع: قسم   |  قسم کا کفارہ

سوال پوچھنے والے کا نام: علی احمد       مقام: لاہور

سوال نمبر 3949:
اگر کوئی قرآن پے ہاتھ رکہ کے قسم لے کہ وہ دوبارہ مشت زنی نہیں کرے گا لیکن بعد میں اس سے وہ ہی غلطی سرزرد ہو جاتی ہے تو اسلام کیا حکم دیتا ہے؟

جواب:

آئمہ اہل سنت کے ہاں مشت زنی بھی زنا کی طرح حرام ہے۔ اس لیے فعل حرام کے ارتکاب پر اللہ سے معافی مانگیں اور قسم توڑنے پر قسم کا کفارہ ادا کریں۔ قسم کا کفارہ جاننے کے لیے ملاحظہ کیجیے:

قسم توڑنے کا کفارہ کیا ہے؟

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: محمد شبیر قادری

تاریخ اشاعت: 2016-06-25


Your Comments