Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - کیا احتلام سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟

کیا احتلام سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟

موضوع: روزہ

سوال پوچھنے والے کا نام: پدر امین       مقام: اسلامآباد

سوال نمبر 3947:
اگر روزے کی حالت میں سوتے ہوئے احتلام ہو اور منی شہوت کے ساتہ نکلے تو کیا روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟

جواب:

روزے کی حالت میں احتلام سےروزہ نہیں ٹوٹتا۔ روزہ دار کو غسل کرتے وقت اس بات کا اہتمام کرنا چاہئے کہ پانی نہ تو حلق سے نیچے اُترے،اس لئے کلی کرتے وقت غرغرہ نہ کیا جائے اور نہ ہی ناک میں زور سے پانی چڑھایا جائے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: محمد شبیر قادری

تاریخ اشاعت: 2016-06-15


Your Comments