Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - کیا دعائےکمیل پڑھنا جائز ہے؟

کیا دعائےکمیل پڑھنا جائز ہے؟

موضوع: متفرق مسائل  |  متفرق مسائل

سوال پوچھنے والے کا نام: مدثر اعجاز       مقام: لاہور پاکستان

سوال نمبر 3938:
کیا دعائےکمیل پڑھنا جائز ہے؟

جواب:

اہل تشیع کے ہاں دعائے کمیل معروف ہے۔ علامہ مجلسی کی روایت کے مطابق امیرالمؤمنین سیدنا علی کرم اللہ وجہہ الکریم نے یہ دعا کمیل بن زیاد کو سکھائی تھی۔ ہماری نظر سے جو دعا گزری ہے اس میں کوئی قابلِ اعتراض بات نہیں، محض ایک دعا ہے جسے پڑھنے میں کوئی حرج نہیں۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: محمد شبیر قادری

تاریخ اشاعت: 2016-06-22


Your Comments