Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - کیا نماز کی ادائیگی کے لیے اذان سننا شرط ہے؟

کیا نماز کی ادائیگی کے لیے اذان سننا شرط ہے؟

موضوع: نماز

سوال پوچھنے والے کا نام: محمد افضل       مقام: فیصل آباد

سوال نمبر 3923:
السلام علیکم! اگر نماز کا وقت ہوچکا ہے اور ابھی تک اذان نہیں‌ ہوئی تو کیا نماز پڑھنا جائز ہے؟

جواب:

نمازِ پنجگانہ کے اوقات مقرر ہیں۔ جب نماز کا وقت شروع ہو جائے تو نماز ادا کرسکتے ہیں، نماز کی ادائیگی کے لیے اذان سننا شرط نہیں۔ مگر اسے عادت نہیں بنانا چاہیے کیونکہ اذان باجماعت نماز ادا کرنے کے لیے دی جاتی ہے اور بلاوجہ باجماعت نماز ترک کرنا گناہ ہے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: محمد شبیر قادری

تاریخ اشاعت: 2016-06-01


Your Comments