Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - کیا ماں‌ حالتِ جنابت میں‌ بچے کو دودھ پلا سکتی ہے؟

کیا ماں‌ حالتِ جنابت میں‌ بچے کو دودھ پلا سکتی ہے؟

موضوع: احکام رضاعت

سوال پوچھنے والے کا نام: لیاقت علی       مقام: اوکاڑہ

سوال نمبر 3899:
السلام علیکم! کیا ہمبستری کے بعد بغیر غسل کیئے ماں اپنے بچے کو اپنا دودھ پلا سکتی ہے؟

جواب:

نفاست کا تقاضا تو یہی ہے کہ ہمبستری کے بعد غسل کر کے ہی بچے کو دودھ پلایا جائے، لیکن بغیر غسل کیے بھی ماں بچے کو دودھ پلا سکتی ہے۔ شرعاً ممانعت نہیں ہے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: محمد شبیر قادری

تاریخ اشاعت: 2016-04-27


Your Comments