سوال نمبر:3892
السلام علیکم! میں نے خواب میں دیکھا ہے کہ قیامت آگئی ہے اور سب کی روح نکالی جا رہی ہے اور میری بھی روح نکالی گئی ہے۔ جس کے بعد میں نے ملک الموت کی ایک آنکھ بھی دیکھی اور پھر میں جاگ گیا۔ اس کی تعبیر کیا ہوگی؟
- تاریخ اشاعت: 14 مئی 2016ء
جواب:
خواب میں قیامت کا منظر دیکھنا مبارک ہے۔ آپ حسبِ توفیق صدقہ کریں اور اعمال صالحہ پر توجہ دیں۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔