سوال نمبر:3827
السلام علیکم! کیا کوئی شخص نفلی نماز میں کسی سورت کو گننے کیلئے تسبیح کا استعمال کر سکتا ہے؟ اگر کوئی کرتا ہے تو اسکی نماز درست ہے یا نہیں؟
- سائل: ایم۔ ایچ۔ قادریمقام: نامعلوم
- تاریخ اشاعت: 01 مارچ 2016ء
جواب:
نماز فرض ہو یا نفل اس میں گنتی کے لیے تسبیح کا استعمال کرنا جائز نہیں، کیونکہ
عملِ کثیر کی وجہ سے نماز فاسد ہو جاتی ہے۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔