Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - حالتِ احرام میں زیرجامہ پہننا کیسا ہے؟

حالتِ احرام میں زیرجامہ پہننا کیسا ہے؟

موضوع: احرام

سوال پوچھنے والے کا نام: کامران       مقام: یو کے

سوال نمبر 3826:
السلام علیکم! کیا عمرہ کے دوران احرام کی حالت میں زیرجامہ (underware) پہن سکتے ہیں؟

جواب:

اگر سلسلِ بول یا کسی رطوبت کے اخراج کی وجہ سے احرام کے ناپاک ہونے کا اندیشہ ہو تو زیرجامہ پہننے میں کوئی حرج نہیں، ورنہ اس کا استعمال جائز نہیں۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: محمد شبیر قادری

تاریخ اشاعت: 2016-03-01


Your Comments