Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - انشورنس کمپنی کے لیے سافٹ ویئر بنانا کیسا ہے؟

انشورنس کمپنی کے لیے سافٹ ویئر بنانا کیسا ہے؟

موضوع: بیمہ و انشورنس

سوال پوچھنے والے کا نام: عمر شوکت       مقام: گوجرانوالہ

سوال نمبر 3824:
السلام وعلیکم! کیا ایسی کمپنی میں‌ ملازمت کرنا درست ہے جو انشورنس کے لیے سافٹ ویئر بناتی اور انٹرنیشنلی فروخت کرتی ہو؟

جواب:

انشورنس کرنا یا کروانا جائز ہے۔ اس کی وضاحت کے لیے ملاخظہ کیجیے: انشورنش کی شرعی حیثیت کیا ہے؟

جب انشورنس جائز ہے تو اس کے لیے سافٹ ویئر تیار کرنا بھی جائز ہے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: محمد شبیر قادری

تاریخ اشاعت: 2016-03-01


Your Comments