Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - غسلِ جنابت کا مسنون طریقہ کیا ہے؟

غسلِ جنابت کا مسنون طریقہ کیا ہے؟

موضوع: طہارت   |  غسل

سوال پوچھنے والے کا نام: ایاز محبوب       مقام: ابوظہبی، متحدہ عرب امارات

سوال نمبر 3788:
السلام علیکم! غسلِ جنابت کا درست طریقہ کیا ہے؟

جواب:

غسلِ جنابت کا طریقہ یہ ہے کہ جنبی پہلے ہاتھ دھوئے اور استنجا کرے، اگر بدن پر کوئی نجاست لگی ہو تو اسے دھوئے، پھر وضو کرے اور تمام بدن پر تین بار پانی بہائے۔ جواب کی مزید وضاحت کے لیے ملاحظہ کیجیے:

غسل کا مسنون اور مستحب طریقہ کیا ہے؟

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: محمد شبیر قادری

تاریخ اشاعت: 2016-02-11


Your Comments