Toggle navigation
سرورق
ہمارے بارے
تازہ ترین
زکوۃ کیلکولیٹر
زمرہ جات
طہارت
نماز
روزہ
زکوۃ
حج
تمام زمرہ جات
سوال پوچھیئے
سپانسرشپ
کن چیزوں پر مسح جائز نہیں؟
سوال نمبر
:377
کن چیزوں پر مسح جائز نہیں؟
تاریخ اشاعت: 26 جنوری 2011ء
زمرہ:
عبادات
جواب:
جواب : مندرجہ ذیل چار چیزوں پر مسح جائز نہیں :
ہاتھ پر پہنے ہوئے دستانوں پر۔
ٹوپی پر۔
سر پر بندھے ہوئے مفلر یا عمامے پر۔
دوپٹے یا برقعے پر۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔
پرنٹ کریں
متعلقہ سوالات
ارکان اسلام میں روزہ کون سا رکن ہے؟
فرض نمازوں کے نوافل پڑھنے کا حکم کس نے دیا ہے؟
کیا عید الفطر کی نماز میں تاخیر جائز ہے؟
قعدہ اخیرہ کا ظاہری طریقہ اور باطنی ادب کیا ہے؟
نماز کے طبی فوائد کیا ہیں؟
اعتکاف کو توڑنے والے امور کون سے ہیں؟
قراء ت کا ظاہری و باطنی ادب کیا ہے؟
نماز پڑھنے اور قائم کرنے میں کیا فرق ہے؟
اگر بندہ نماز میں قومہ نہ کرے تو کیا سجدہ سہو کر لینے سے نماز ہوجائے گی؟
عیسائیوں کا مسجد نبوی میں عبادت کرنے کا ثبوت کیا ہے؟
اہم سوالات