Toggle navigation
سرورق
ہمارے بارے
تازہ ترین
زکوۃ کیلکولیٹر
زمرہ جات
طہارت
نماز
روزہ
زکوۃ
حج
تمام زمرہ جات
سوال پوچھیئے
سپانسرشپ
کن چیزوں پر مسح جائز نہیں؟
سوال نمبر
:377
کن چیزوں پر مسح جائز نہیں؟
تاریخ اشاعت: 26 جنوری 2011ء
زمرہ:
عبادات
جواب:
جواب : مندرجہ ذیل چار چیزوں پر مسح جائز نہیں :
ہاتھ پر پہنے ہوئے دستانوں پر۔
ٹوپی پر۔
سر پر بندھے ہوئے مفلر یا عمامے پر۔
دوپٹے یا برقعے پر۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔
پرنٹ کریں
متعلقہ سوالات
نماز میں یکسوئی حاصل کرنے کا طریقہ کیا ہے؟
فدیہ کسے کہتے ہیں؟
نمازوں کوجہراً اور سراً پڑھنے کی حکمت اور مصلحت کیا ہے؟
کیا ایام مخصوصہ میں عورتیں عبادت کر سکتی ہیں؟
کیا بیٹیاں اپنے باپ کی قضاء نمازیں ادا کر سکتی ہیں؟
شرعی عذر کے ساتھ نماز قضا کرنے کا کیا حکم ہے؟
کیا نماز میں شلوار گھٹنوں سے اوپر ہونی چاہے؟
روزہ کون سی عبادت ہے؟
روزہ ترک کرنے کی وعید کیا ہے؟
رمضان المبارک میں تلاوتِ قرآن حکیم کی فضیلت کیا ہے؟
اہم سوالات