Toggle navigation
سرورق
ہمارے بارے
تازہ ترین
زکوۃ کیلکولیٹر
زمرہ جات
طہارت
نماز
روزہ
زکوۃ
حج
تمام زمرہ جات
سوال پوچھیئے
سپانسرشپ
موزوں پر مسح کی کیا شرائط ہیں؟
سوال نمبر
:375
موزوں پر مسح کی کیا شرائط ہیں؟
تاریخ اشاعت: 26 جنوری 2011ء
زمرہ:
عبادات
جواب:
موزوں پر مسح کی درج ذیل شرائط ہیں :
موزے ایسے ہوں کہ ٹخنے چھپ جائیں۔
پاؤں سے چپٹے ہوئے ہوں کہ انہیں پہن کر آسانی سے چل پھر سکے۔
چمڑے کے ہوں یا کم از کم تلا چمڑے کا ہو باقی حصہ کسی اور موٹی چیز کا ہو۔
وضو کر کے پہنا ہو۔
نہ پہننے سے پہلے جنبی ہو نہ پہننے کے بعد جنبی ہوا ہو۔
مقررہ مدت کے اندر پہنے جائیں۔
کوئی موزہ پاؤں کی تین انگلیوں کے برابر پھٹا ہوا نہ ہو۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔
پرنٹ کریں
متعلقہ سوالات
کیا نماز میں سجدے کے دوران کوئی دعا مانگی جا سکتی ہے؟
قضا نمازوں کی ادائیگی کیسے ممکن ہے؟
رمضان کی تاریخی حیثیت کیا ہے؟
سحری و افطاری کے وقت کون سی دعائیں پڑھنی چاہییں، کیا یہ حدیثِ نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے ثابت ہیں؟
کیا صاحب نصاب مرد یا عورت کو زکوۃ دی جا سکتی ہے؟
حرام روزے سے کیا مراد ہے؟
باجماعت نماز کے لیے صف کی ترتیب کیا ہو گی؟
غیر مقلدوں کی جماعت میں نماز پڑھ سکتے ہیں؟
کن صورتوں میں اعتکاف توڑنا جائز ہے؟
کیا ایک سنی ایک شیعہ امام کے پیچھے باجماعت نماز ادا کر سکتا ہے؟
اہم سوالات