جرابوں پر مسح کے بارے میں کیا حکم ہے؟


سوال نمبر:374
جرابوں پر مسح کے بارے میں کیا حکم ہے؟

  • تاریخ اشاعت: 26 جنوری 2011ء

زمرہ: عبادات

جواب:

تین صورتوں میں جرابوں پر مسح جائز نہیں :

  1. ایسی جراب جس میں سے پانی گزر کر نیچے تک پہنچ جائے۔
  2. جراب پاؤں پر تسموں سے بندھی ہو۔
  3. اتنی باریک ہو کہ اس سے پاؤں نظر آئیں۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔