Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - اہلِ پاکستان کے لیے میقات کون سا مقام ہے؟

اہلِ پاکستان کے لیے میقات کون سا مقام ہے؟

موضوع: حج  |  عمرہ   |  احرام

سوال نمبر 3739:
پاکستانیوں کا میقات کون سا ہے؟

جواب:

پاکستانیوں کا میقات یَلَمْلَمْ ہے، جو جدہ سے پہلے آتا ہے۔ جہاں اہلِ پاکستان احرام باندھتے ہیں۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔


Your Comments