Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - حالتِ جنابت میں طوافِ زیارت کرنے کا کیا حکم ہے؟

حالتِ جنابت میں طوافِ زیارت کرنے کا کیا حکم ہے؟

موضوع: حج  |  عمرہ   |  طواف

سوال نمبر 3730:
اگر کسی شخص نے بے وضو یا حالتِ جنابت میں پورا طوافِ زیارت کیا تو اس کے بارے میں کیا حکم ہے؟

جواب:

اگر کسی شخص نے بےوضو پورا طوافِ زیارت کیا تو اس پر دَم یعنی ایک بکری ذبح کرنا لازم ہے اور اگر حالتِ جنابت میں پورا طوافِ زیارت کیا تو اس صورت میں بُدنہ یعنی گائے یا اونٹ کی قربانی لازم ہے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔


Your Comments