کیا حالتِ احرام میں عقدِ نکاح جائز ہے؟

سوال نمبر:3723
کیا حالتِ احرام میں عقدِ نکاح جائز ہے؟

  • تاریخ اشاعت: 15 ستمبر 2015ء

زمرہ: نکاح

جواب:

حالتِ احرام میں نکاح جائز ہے۔ بخاری شریف میں حضرت ابن عباس رضی اﷲ عنہما سے مروی ہے کہ آقا علیہ الصلوٰۃ والسلام نے اُم المومنین حضرت میمونہ رضی اﷲ عنہا سے حالتِ احرام میں عقدِ نکاح کیا تھا درآنحالیکہ آپ محرم (احرام باندھے ہوئے) تھے۔

ابو داؤد، السنن، کتاب المناسک، باب المحرم يتزوّج، 3 : 111، رقم : 1844

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

اہم سوالات
  • بٹ کوئن کی ٹریڈنگ کا کیا حکم ہے؟
  • کاروباری شراکت کے اسلامی اصول کیا ہیں؟
  • وطن سے محبت کی شرعی حیثیت کیا ہے؟