Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - کیا وقوفِ عرفات کے لئے حیض و نفاس سے پاک ہونا شرط ہے؟

کیا وقوفِ عرفات کے لئے حیض و نفاس سے پاک ہونا شرط ہے؟

موضوع: حج

سوال نمبر 3711:
کیا وقوفِ عرفات کے لئے حیض و نفاس سے پاک ہونا شرط ہے؟

جواب:

عورت کو ایام حج میں حیض کا آنا اِن اُمور کی ادائیگی کے لئے رکاوٹ نہیں: وقوفِ عرفات، وقوفِ مزدلفہ اور رمی جمار۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔


Your Comments