Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - کیا خواتین بھی مردوں کی طرح رمل کریں گی؟

کیا خواتین بھی مردوں کی طرح رمل کریں گی؟

موضوع: حج

سوال نمبر 3710:
کیا خواتین بھی مردوں کی طرح رمل کریں گی؟

جواب:

خواتین مردوں کی طرح رمل نہیں کریں گی۔ یہ صرف مردوں کے لئے سنت ہے۔

طواف کے پہلے تین پھیروں میں تیز قدم اٹھانے اور شانے ہلانے کو رمل کہتے ہیں، جیسا کہ قوی اور بہادر لوگ چلتے ہیں۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔


Your Comments