بےوضو طواف کرنے کے بارے میں کیا حکم ہے؟

سوال نمبر:3709
اگر کسی عورت نے حالتِ حیض و نفاس میں یا بے وضو طواف کیا تو اس کے لئے کیا حکم ہے؟

  • تاریخ اشاعت: 08 ستمبر 2015ء

زمرہ: حج

جواب:

اگر عورت نے حالتِ حیض و نفاس میں یا بے وضو مکمل طواف یا چار پھیرے کیے تو دَم دے اور چار پھیرے سے کم بے وضو کیا تو ہر پھیرے کے بدلے صدقہ دے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

اہم سوالات
  • بٹ کوئن کی ٹریڈنگ کا کیا حکم ہے؟
  • کاروباری شراکت کے اسلامی اصول کیا ہیں؟
  • وطن سے محبت کی شرعی حیثیت کیا ہے؟