Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - کیا عورت مرد کی طرح اونچی آواز میں تلبیہ کہہ سکتی ہے؟

کیا عورت مرد کی طرح اونچی آواز میں تلبیہ کہہ سکتی ہے؟

موضوع: حج

سوال نمبر 3707:
کیا عورت مرد کی طرح اونچی آواز میں تلبیہ کہہ سکتی ہے؟

جواب:

عورت مرد کی طرح اونچی آواز میں تلبیہ نہیں کہہ سکتی، البتہ اتنی آواز میں کہنا جائز ہے جسے وہ خود سن لے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔


Your Comments