Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - کیا سیدہ کا نکاح غیرسید سے جائز ہے؟

کیا سیدہ کا نکاح غیرسید سے جائز ہے؟

موضوع: مسئلہ کفو   |  سیدہ کا غیر سید سے نکاح

سوال پوچھنے والے کا نام: عبید گیلانی       مقام: نامعلوم

سوال نمبر 3686:
کیا سید زادی کا نکاح ( شادی) غیر سید ؤں میں کیا جا سکتا ہے؟ یہ جائز ہے؟

جواب:

غیرسید مرد کا سیدہ لڑکی سے نکاح کرنے میں شرعاً کوئی اشکال نہیں۔ قرآن و حدیث میں سید کے غیرسید کے ساتھ نکاح منع نہیں کیا گیا۔ اس کی مزید وضاحت کے لیے ملاحظہ کیجیے:

کیا سید کا غیرسید سے نکاح جائز ہے؟

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: محمد شبیر قادری

تاریخ اشاعت: 2015-08-15


Your Comments