کیا روزے کی حالت میں کرکٹ میچ کھیلنا یا دیکھنا جائز ہے؟


سوال نمبر:3652
السلام علیکم! روزہ کی حالت میں کرکٹ میچ کھیلنا یا دیکھنا جائز ہے؟

  • سائل: کلیم اللہ سنگراسیمقام: ارنیارو
  • تاریخ اشاعت: 16 جون 2015ء

زمرہ: متفرق مسائل

جواب:

حالتِ روزہ میں کرکٹ میچ کھیلنے اور دیکھنے کی شرعاً کوئی ممانعت نہیں۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: محمد شبیر قادری

✍️ مفتی تعارف

یہ فتویٰ جامعہ اسلامیہ منہاج القرآن کے مستند علمائے کرام نے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی نگرانی میں جاری کیا ہے۔ تمام فتاویٰ کو قرآن و سنت کی روشنی میں تحقیق و تنقیح کے بعد جاری کیا جاتا ہے تاکہ اسلامی تعلیمات کی سچی اور قابلِ اعتماد رہنمائی عوام تک پہنچ سکے۔