Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - پانی تلاش کیے بغیر تیمم سے نماز ہوگی یا نہیں؟

پانی تلاش کیے بغیر تیمم سے نماز ہوگی یا نہیں؟

موضوع: تیمم   |  طہارت

سوال نمبر 364:
پانی تلاش کیے بغیر تیمم سے نماز ہوگی یا نہیں؟

جواب:

تیمم وہاں جائز ہے جہاں چاروں طرف ایک ایک میل تک پانی میسر نہ ہو۔ اگر پانی تلاش کیے بغیر تیمم کر کے نماز پڑھ لی اور بعد میں تلاش پر پانی مل جائے تو اسے چاہیے کہ نماز کو دہرائے، بصورتِ دیگر نماز ہو جائے گی۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔


Your Comments