Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - کن چیزوں سے تیمم ٹوٹتا ہے؟

کن چیزوں سے تیمم ٹوٹتا ہے؟

موضوع: تیمم   |  طہارت

سوال نمبر 363:
کن چیزوں سے تیمم ٹوٹتا ہے؟

جواب:

جن چیزوں سے وضو ٹوٹتا یا غسل واجب ہوتا ہے ان سے ہی تیمم بھی ٹوٹ جائے گا۔ جونہی پانی مل جائے اور استعمال کرنا ممکن ہو، تیمم ختم ہو جائے گا۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔


Your Comments