کیا ایام مخصوصہ میں عورت کو دَم کیا جاسکتا ہے؟

سوال نمبر:3606
میرا سوال یہ ہے کہ عورت کو حالت حیض میں د م کروایا جا سکتا ہے؟

  • سائل: حافظ محمد عثمانمقام: اسلام آباد
  • تاریخ اشاعت: 05 مئی 2015ء

زمرہ: حیض   |  عورت کے احکام

جواب:

عورت ایامِ حیض میں دم کروا سکتی ہے، لیکن دم کروانے کے لیے وہ مسجد میں داخل نہیں ہوگی۔ خواتین ایامِ مخصوصہ میں جن امور کو انجام دے سکتی ہیں ان کی وضاحت کے لیے ملاحظہ کیجیے:

کیا خواتین ایامِ مخصوصہ میں‌ متبرک اشیاء کو چھوسکتی ہیں؟

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: محمد شبیر قادری

اہم سوالات
  • بٹ کوئن کی ٹریڈنگ کا کیا حکم ہے؟
  • کاروباری شراکت کے اسلامی اصول کیا ہیں؟
  • قطع تعلقی کرنے والے رشتے داروں سے صلہ رحمی کا کیا حکم ہے؟