کیابلوغت سے پہلے کیےگئے گناہوں‌ پر توبہ لازم ہے؟


سوال نمبر:3587
السلام علیکم! کیا نابالغی کی عمرمیں انسان سے جوگناہ صغیرہ و کبیرہ سرزد ہوتے ہیں کیاوہ نامہ اعمال میں لکھےجاتے ہیں؟ اورکیا ان گناہوں کی توبہ بھی لازم ہے؟جزاک اللہ

  • سائل: سیدمحمدطاہرمقام: پاکستان
  • تاریخ اشاعت: 29 اپریل 2015ء

زمرہ: احکام بلوغت

جواب:

انسان کے بلوغت کی عمر تک پہنچنے سے پہلے کیے گئے گناہ اعمال نامے میں لکھے جاتے ہیں، اور ان کی توبہ بھی لازم ہے۔ تاہم نابالغ پر حدود لاگو نہیں ہوتیں۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: عبدالقیوم ہزاروی