Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - نماز کے بعد اذکار کی شرعی حیثیت کیا ہے؟

نماز کے بعد اذکار کی شرعی حیثیت کیا ہے؟

موضوع: ذکر بالجہر (نماز کے بعد بلند آواز سے ذکر کرنا)   |  ذکر

سوال پوچھنے والے کا نام: محمد افضل       مقام: فیصل آباد

سوال نمبر 3583:
نماز کے بعد اذکار کی شرعی حیثیت کیا ہے؟

جواب:

نماز کے بعد مختلف اذکار پڑھنا احادیث سے ثابت ہے اور ان کی فضیلت بھی بیان کی گئی ہے۔ ایسا ذکر جو دوسروں‌ کے لیے پریشانی اور باعثِ خلل نہ ہو، اس کے جواز پر علماء کرام کا اتفاق ہے۔ مزید وضاحت کے لیے ملاحظہ کیجیے:

کیا نماز کے بعد ذکر بالجہر کرنا جائز ہے؟

باآواز بلند ذکر کہاں سے ثابت ہے؟

نماز کے بعد کون سے اذکار کرنے چاہئیں؟

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: محمد شبیر قادری

تاریخ اشاعت: 2015-04-11


Your Comments