جواب:
میت کا ایک بار نماز جنازہ پڑھنے کے بعد اگر کافی لوگ دوبارہ جنازہ پڑھنے والے ہوں تو دوبارہ جنازہ پڑھنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ حضرت امام ابو حنیفہ رضی اللہ عنہ کی نماز جنازہ چھ (6) بار پڑھی گئی۔ ملاحظہ کیجیے:
امام اعظم ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ کی نماز جنازہ کس نے پڑھائی؟
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔