Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - کیا میت کی ایک سے زائد بار نمازجنازہ پڑھی جاسکتی ہے؟

کیا میت کی ایک سے زائد بار نمازجنازہ پڑھی جاسکتی ہے؟

موضوع: نماز جنازہ

سوال پوچھنے والے کا نام: محمد بشیرالدین       مقام: سعودی عرب

سوال نمبر 3565:
السلام علیکم! کیا کسی میت کی نماز جنازہ ایک سے زیادہ مرتبہ پڑھائی جاسکتی ہے؟ راہنمائی فرمائیں۔

جواب:

میت کا ایک بار نماز جنازہ پڑھنے کے بعد اگر کافی لوگ دوبارہ جنازہ پڑھنے والے ہوں تو دوبارہ جنازہ پڑھنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ حضرت امام ابو حنیفہ رضی اللہ عنہ کی نماز جنازہ چھ (6) بار پڑھی گئی۔ ملاحظہ کیجیے:

امام اعظم ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ کی نماز جنازہ کس نے پڑھائی؟

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: محمد شبیر قادری

تاریخ اشاعت: 2015-04-09


Your Comments