Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - انیل نام کا کیا مطلب ہے؟

انیل نام کا کیا مطلب ہے؟

موضوع: متفرق مسائل

سوال پوچھنے والے کا نام: محمد اکرم       مقام: لاوہ

سوال نمبر 3564:
السلام علیکم! میرے ایک دوست کا نام انیل احمد ہے۔ اس کو کسی نے کہا ہے کہ یہ ہندوانہ نام ہے، براہ کرم راہنمائی فرمائیں۔ شکریہ

جواب:

انیل کا معنیٰ ہے ’’پہنچنے والا‘‘۔ یہ نام کسی مذہب کے ساتھ مخصوص نہیں۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: محمد شبیر قادری

تاریخ اشاعت: 2015-04-09


Your Comments