انیل نام کا کیا مطلب ہے؟


سوال نمبر:3564
السلام علیکم! میرے ایک دوست کا نام انیل احمد ہے۔ اس کو کسی نے کہا ہے کہ یہ ہندوانہ نام ہے، براہ کرم راہنمائی فرمائیں۔ شکریہ

  • سائل: محمد اکرممقام: لاوہ
  • تاریخ اشاعت: 09 اپریل 2015ء

زمرہ: متفرق مسائل

جواب:

انیل کا معنیٰ ہے ’’پہنچنے والا‘‘۔ یہ نام کسی مذہب کے ساتھ مخصوص نہیں۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: محمد شبیر قادری