Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - کیا نمازِ جنازہ کی پچھلی صف میں‌ کھڑے ہونا افضل ہے؟

کیا نمازِ جنازہ کی پچھلی صف میں‌ کھڑے ہونا افضل ہے؟

موضوع: نماز جنازہ

سوال پوچھنے والے کا نام: محمد سلیم بستوی       مقام: ہندوستان

سوال نمبر 3557:
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! جنازہ کی نماز میں پچھلی صف کی فضیلت کیوں ہے؟ جبکہ نماز میں اگلی صف کی فضیلت ہے۔

جواب:

نماز پنجگانہ میں جماعت کی اگلی صفوں میں کھڑا ہونے کی فضیلت تو احادیث میں واضح طور پر بیان ہوئی ہے، تاہم نماز جنازہ کی پچھلی صف میں کھڑا ہونے کی فضلیت سے متعلق کوئی نص ہمارے علم میں نہیں۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: عبدالقیوم ہزاروی

تاریخ اشاعت: 2015-04-01


Your Comments