کیا نمازِ جنازہ کی پچھلی صف میں‌ کھڑے ہونا افضل ہے؟


سوال نمبر:3557
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! جنازہ کی نماز میں پچھلی صف کی فضیلت کیوں ہے؟ جبکہ نماز میں اگلی صف کی فضیلت ہے۔

  • سائل: محمد سلیم بستویمقام: ہندوستان
  • تاریخ اشاعت: 01 اپریل 2015ء

زمرہ: نماز جنازہ

جواب:

نماز پنجگانہ میں جماعت کی اگلی صفوں میں کھڑا ہونے کی فضیلت تو احادیث میں واضح طور پر بیان ہوئی ہے، تاہم نماز جنازہ کی پچھلی صف میں کھڑا ہونے کی فضلیت سے متعلق کوئی نص ہمارے علم میں نہیں۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: عبدالقیوم ہزاروی