Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - خواب میں‌ کتے کے کاٹنے کی تعبیر کیا ہے؟

خواب میں‌ کتے کے کاٹنے کی تعبیر کیا ہے؟

موضوع: خواب اور بشارات

سوال پوچھنے والے کا نام: عرفان اکرم       مقام: کامونکے

سوال نمبر 3526:
السلام علیکم! خواب میں تین کتّوں کا ایک ساتھ بائیں ہاتھ کو منہ میں ڈال لینا اور کاٹنا پھر میرا ان کو بائیں ہاتھ سے زمین پر پٹخ پٹخ کے مار دینا۔ اس دوران ان کا گوشت میرے منہ میں جانا اور میرا اُس کو تھوکنا۔ اس خواب کی تعبیر کیا ہے؟

جواب:

آپ کے بیان کردہ خواب کی تعبیر یہ ہے کہ محتاط رہیں اور اپنی حفاظت پر توجہ دیں۔ مخالفین کسی بھی طرح سے آپ کو نقصان پہنچانے کی کوشش کریں گے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: عبدالقیوم ہزاروی

تاریخ اشاعت: 2015-03-13


Your Comments