Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - جُنب اور جنابت میں کیا فرق ہے؟

جُنب اور جنابت میں کیا فرق ہے؟

موضوع: نجاستیں   |  طہارت

سوال نمبر 352:
جُنب اور جنابت میں کیا فرق ہے؟

جواب:

جس شخص پر نہانا فرض ہو اسے جُنب یا جُنبی کہتے ہیں اور جن اسباب کی وجہ نہانا فرض ہو اسے جنابت کہتے ہیں۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔


Your Comments