کیا غیر مسلم سے سودی لین دین جائز ہے؟

سوال نمبر:3518
کیا کافر آدمی کا سود و بیاج کا مال کھانا جائز ہے؟

  • سائل: محمد اظہر قاسمیمقام: الہند
  • تاریخ اشاعت: 03 مارچ 2015ء

زمرہ: سود

جواب:

عام حالات میں مسلمان کی طرح کافر سے بھی سودی لین دین جائز نہیں۔ اس کی مکمل وضاحت کے لیے ملاحظہ کیجیے:

کیا دارالکفر میں سودی لین دین جائز ہے؟

دارالکفر میں سودی رقوم کا مصرف کیا ہے؟

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: محمد شبیر قادری

اہم سوالات
  • بٹ کوئن کی ٹریڈنگ کا کیا حکم ہے؟
  • کاروباری شراکت کے اسلامی اصول کیا ہیں؟
  • وطن سے محبت کی شرعی حیثیت کیا ہے؟