مزارات پر حاضری دینے اور صاحبِ مزار کا وسیلہ پیش کرنے کا شرعی حکم کیا ہے؟


سوال نمبر:3490
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ! مزار پر حاضری کا کونسا طریقہ درست ہے؟ اور صاحب مزار سے وسیلہ کن الفاظ سے کریں؟ کیا اولیاء اللہ صالحین کو اللہ نے بعد از وصال یہ اختیارات دیئے ہیں؟ براہ کرم قرآن وحدیث اور خیرالقرون کے زمانہ سے مسئلہ کا جواب عنایت کریں۔ جزاک اللہ خیر

  • سائل: سید منصور علیمقام: دبئی
  • تاریخ اشاعت: 11 فروری 2015ء

زمرہ: زیارت قبور  |  توسل

جواب:

اس مسئلہ کو اچھی طرح سمجھنے کے لیے ’’ڈاکٹر محمد طاہرالقادری‘‘ کی درج ذیل کتب کا مطالعہ کیجیے:
عقیدہ توسل

زیارت قبور

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔